اوقات کار کی خلاف ورزی پر دکاندار گرفتار، مقدمہ درج

اوقات کار کی خلاف ورزی  پر دکاندار گرفتار، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)8 بجے کے بعد دکان کھلی رکھنے پر مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ میں پولیس نے۔۔۔

 حکومتی ہدایات پر دکانیں بند کروانے کی کوشش کی تو دکاندار طیب نے تلخ کلامی شروع کردی جس پر پولیس نے اسے حراست میں لیکر کار سرکار میں مداخلت کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں