سیالکوٹ ائیرپورٹ پر بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش،ملزم گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ملزم نجی ایئرلائن کی فلائٹ سے بحرین روانہ ہورہا تھا، دوران تلاشی مسافر کے بیگ سے اڑھا ئی کلو آئس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔
سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ملزم نجی ایئرلائن کی فلائٹ سے بحرین روانہ ہورہا تھا، دوران تلاشی مسافر کے بیگ سے اڑھا ئی کلو آئس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔