شہری سے موٹرسائیکل موبائل ،نقدی چھین لی

شہری سے موٹرسائیکل  موبائل ،نقدی چھین لی

کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)ڈاکوؤں نے راہگیر سے موٹرسائیکل اور نقدی چھین لی، شہوال کا رہائشی ریاض احمد موٹرسائیکل پر لاہور سے براستہ دیپالپور روڈ حجرہ شاہ مقیم جارہا تھا ۔۔

کہ ڈھنگ شاہ کے قریب موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل ،نقدی اور قیمتی موبائل چھین لیا اور فرار ہوگئے ،پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں