جھوٹی کال کرنا شہری کو مہنگا پڑگیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)واردات کی جھوٹی کال کرنا شہری کو مہنگا پڑگیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقہ 90۔۔ گ ب میں سرفراز نے پولیس کو اپنے ساتھ واردات کی اطلاع دی
جو جانچ پڑتال کے دوران بوگس نکلی۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔