جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ صدر سمندری چک نمبر 173گ ب میں پولیس نے جبار کو حراست میں لے لیا۔ جس نے جھوٹی کال کی مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ صدر سمندری چک نمبر 173گ ب میں پولیس نے جبار کو حراست میں لے لیا۔ جس نے جھوٹی کال کی مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں