خود کو سرکاری افسر ظاہر کرتے نو سر بازوں نے شہری سے نقدی ہتھیالی

خود کو سرکاری افسر ظاہر  کرتے نو سر بازوں  نے شہری سے نقدی ہتھیالی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو سرکاری افسر ظاہر کرتے ہوئے نوسربازوں نے شہری سے نقدی ہتھیالی۔

تھانہ روشن والا کے علاقے بائی پاس کے قریب طیب نامی شہری کو نامعلوم نوسربازوں کی جانب سے خود کو سرکاری ملازمین ظاہر کرتے ہوئے روک کر تلاشی کے بہانے اس سے نقدی اور دیگر سامان ہتھیالیااور قریبی تھانے پہنچنے کا بول کر موقع سے فرارہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں