ڈکیتی کی جھوٹی کال چلانے پر مقدمہ درج

ڈکیتی کی جھوٹی کال  چلانے پر مقدمہ درج

ڈسکہ(نامہ نگار )ڈکیتی کی جھوٹی کال چلانے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تھانہ سٹی کے علاقہ گلی ڈاراں والی کے محمد علی نے 15پر کا ل کر کے اطلاع دی ۔۔

کہ نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور پر اس سے موبائل فون چھین لیا ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر تصدیق کی لیکن وقوعہ کی تصدیق نہ ہو سکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں