ریفلنگ میں ملوث دو افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقہ میں سول ڈیفنس انسٹرکٹر قدیر نے کارروائی کرتے سفیان اور اسلم کو گرفتارکر لیا ۔۔
جو بغیر لائسنس اور حفاظتی اقدامات ایل پی جی ریفلنگ کا دھندہ کر رہے تھے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔