نامعلوم افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کرلیا

نامعلوم افراد نے شادی  شدہ خاتون کو اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کرلیا۔تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ میں نوید کی اہلیہ گھر کے باہر موجود تھی کہ اس دوران نامعلوم ملزموں نے اسے زبردستی قابو کرلیا اور اغوا کرکے ساتھ لے گئے ۔

 پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں