پابندی کے باوجود کھلا پٹرول بیچنے والے دو افراد پکڑے گئے
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پابندی کے باوجود کھلا پٹرول بیچنے والے دو ملزمان گرفتار کر لیے گئے ۔
تھانہ ساندل بار کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سڑک کنارے بغیر کسی حفاظتی اقدامات اور اجازت کے کھلا پٹرول بیچنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا جن کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔