بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری کو دس لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ ریل بازارکے علاقے میں نوید کو ملزم عثمان نے بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کاروباری لین دین میں شہری کو دس لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ ریل بازارکے علاقے میں نوید کو ملزم عثمان نے بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں