ٹرک کی مو ٹر سائیکل کو ٹکر ، خاتون جاں بحق
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ سرگودھا روڈ پر موٹر سائیکل کو ٹرک نے روند ڈالا ،ایک خاتون جاں بحق ہو گئی ۔
جھنگ سرگودھا روڈ پربکے والاکے قریب موٹر سائیکل کو ٹرک نے ہٹ کر دیا۔موٹر سائیکل پر سوار60سالہ نسیم بی بی مو قع پر جاں بحق ہو گئی۔