کامونکے :نماز پڑھتے شخص کا موبائل نکال لیاگیا
کامونکے ( تحصیل رپورٹر )نماز پڑھنے کے دوران جیب تراش نمازی کا موبائل نکال کر لے گیا۔ بتایا گیا ہے کہ چک لکھیا کا جمیل اڈے والی مسجد میں نماز جمعہ ادا کر رہا تھا کہ نامعلوم جیب تراش اس کی جیب سے موبائل فون نکال کر کے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
نماز پڑھنے کے دوران جیب تراش نمازی کا موبائل نکال کر لے گیا۔ بتایا گیا ہے کہ چک لکھیا کا جمیل اڈے والی مسجد میں نماز جمعہ ادا کر رہا تھا کہ نامعلوم جیب تراش اس کی جیب سے موبائل فون نکال کر کے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔