جھوٹی اطلاع دینے پر چار افراد پر مقدمہ
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ صدر کے علاقہ میں پولیس نے ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے والے نبیل اور زاہد ،تھانہ اگوکی سے حسن ، تھانہ صدر پسرور کے علاقہ سے اخلاق کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔
تھانہ صدر کے علاقہ میں پولیس نے ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے والے نبیل اور زاہد ،تھانہ اگوکی سے حسن ، تھانہ صدر پسرور کے علاقہ سے اخلاق کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔