شادی کی تقریب میں آتش بازی پر 4افراد گرفتار

شادی کی تقریب میں  آتش بازی پر 4افراد گرفتار

ملتان(کرائم رپورٹر)بستی ملوک پولیس نے شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا ۔

۔مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔بستی ملوک میں حسنین کی شادی کی تقریب میں شدید آتش بازی کی جارہی تھی جس کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر چار افراد طاہر تحسین ،مجیب الرحمن ، حسن اور محمد ارباز کو گرفتار کرلیا پولیس نے گرفتار افراد کے قبضے سے سامان آتش بازی برآمد کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں