آتش بازی کا سامان آن لائن فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)داتا دربار پولیس نے آتش بازی کا سامان آن لائن فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم خضر حیات سے لاکھوں مالیت کا آتش بازی کا سامان برآمد ہوا۔ پولیس کا کہنا تھاملزم آن لائن آرڈر لیکر لوکل ٹرانسپورٹ کے ذریعے آتش بازی کا سامان پہنچاتاتھا۔
داتا دربار پولیس نے آتش بازی کا سامان آن لائن فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم خضر حیات سے لاکھوں مالیت کا آتش بازی کا سامان برآمد ہوا۔ پولیس کا کہنا تھاملزم آن لائن آرڈر لیکر لوکل ٹرانسپورٹ کے ذریعے آتش بازی کا سامان پہنچاتاتھا۔