کرایہ دارلڑکی سے زیادتی مالک مکان گرفتار

کرایہ دارلڑکی سے زیادتی مالک مکان گرفتار

لاہور،کاہنہ (کرائم رپورٹر،نمائندہ دنیا) مزنگ میں پولیس نے کرایہ دار لڑکی سے زیادتی اور بلیک میل کرنیوالے مالک مکان کو گرفتار کرلیا۔۔۔

خاتون نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر بیٹی کیساتھ زیادتی کی اطلاع دی ، جس پر ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے فوری  پولیس کو موقع پر بھجوایا، متاثرہ خاتون کرائے کے مکان میں اپنی والدہ کیساتھ رہائش پذیر ہے اور مالک مکان بیٹی کو بلیک میل کرکے کئی بار زیادتی کا نشانہ بنا چکا ہے ، لڑکی نے اپنی ماں کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا تو اس نے فوری پولیس سے مدد طلب کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں