موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس نے پیشہ ور قمری موٹرسائیکل چور گینگ کے 3ملزموں کو گرفتار کر لیا۔
، ترجمان کے مطابق بھاٹی گیٹ انویسٹی گیشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر گلی،محلوں میں گھر کے باہر موٹرسائیکلیں اوررکشہ چوری کرنے کی ورداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ قمر علی عرف قمری اور اس کے ساتھی عثمان جاوید اور مصطفی کو گرفتار کرلیا۔