شادی شدہ خاتون سے زیادتی
قصور(نمائندہ دنیا) الہ آباد کے نواح میں اوباش نے شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا، خاتون آسیہ بی بی نے پولیس تھانہ الہ آباد کو بتایا ۔۔
کہ میری بہو (ص) گھر میں اکیلی موجود تھی کہ ملزم ندیم جٹ میری بہو کو ورغلا کر گھر کے سامنے خالی حویلی میں لے گیا اور اس سے زیادتی کرڈالی، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔