کمسن لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

کمسن لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی کو مبینہ طورپر گن پوائنٹ پر اغواء کرلیاگیا۔چک نمبر 243رب میں عبدالعلی نے پولیس کو بتایا کہ اسکی کمسن بھتیجی کو ملزم کی جانب سے گن پوائنٹ پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔

کمسن لڑکی کو مبینہ طورپر گن پوائنٹ پر اغواء کرلیاگیا۔چک نمبر 243رب میں عبدالعلی نے پولیس کو بتایا کہ اسکی کمسن بھتیجی کو ملزم کی جانب سے گن پوائنٹ پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں