ڈسکہ:مختلف واقعات میں خواتین سمیت 4 افراد اغوا

ڈسکہ:مختلف واقعات میں  خواتین سمیت 4 افراد اغوا

موترہ،ڈسکہ (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )مختلف واقعات میں2خواتین اور لڑکی لڑکا اغوا ہوگئے ۔ تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کے فیصل کابیٹا گھرسے نماز عشاء پڑھنے کیلئے گیا۔۔۔

جس کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ،موضع گلوٹیاں کلاں کے عتیق الرحمن کی بیوی کو نامعلوم افرادنے اغوا کرلیا، آڈھا کے اعجاز کی بیوی کو ملزم عباس نے اغواکرلیا ،موضع سرانوالی کے جاوید کی بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں