شہری جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا

شہری جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کے لیے مارکیٹ آیا شہری جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں قائم نیا بازار میں سرفراز نامی۔۔۔

 شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ جس پر پولیس نے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں