سڑک پر پتنگ بازی کرتا لڑکا گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار)پتنگ بازی کرتے لڑکے کو گرفتارکرلیا گیا۔نواحی گاؤں ہردوکلے والہ میں سڑک پر پتنگ بازی کرتے ہوئے پولیس نے عارف کو رنگے ہاتھوں قابو کرکے پتنگ او دھاتی ڈور کی گوٹ برآمد کرلی ۔
پتنگ بازی کرتے لڑکے کو گرفتارکرلیا گیا۔نواحی گاؤں ہردوکلے والہ میں سڑک پر پتنگ بازی کرتے ہوئے پولیس نے عارف کو رنگے ہاتھوں قابو کرکے پتنگ او دھاتی ڈور کی گوٹ برآمد کرلی ۔