ہرنولی پولیس نے منشیات فروش سے 2کلو 425گرام چرس برآمد کر لی
کندیاں (نمائندہ دنیا )ہرنولی پولیس نے گرینڈ آپریشن کے دوران منشیات فروش سے 2کلو 425گرام چرس برآمد کر لی۔۔۔
تفصیلات کے مطابق بدنام زمانہ منشیات سپلائر کاشف علی سے 2 کلو 425 گرام چرس برآمد کر لی گئی ملزم کو مال مقدمہ سمیت گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔