بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں نرگس نے پولیس کو بتایا کہ ملزم سہیل نے اسے 37 لاکھ روپے مالیت کی رقم کے عوض بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں نرگس نے پولیس کو بتایا کہ ملزم سہیل نے اسے 37 لاکھ روپے مالیت کی رقم کے عوض بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔