بھائی کو نشہ آور گولیاں کھلا کر بھابھی سے زیادتی

بھائی کو نشہ آور گولیاں کھلا  کر بھابھی سے زیادتی

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ سرائے مغل نے بھائی کو نشہ آور گولیاں کھلا کر بھابھی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

باٹھ کلاں کے رہائشی نے پولیس تھانہ سرائے مغل کو بتایا کہ میری بہن کا دیور ملزم اسلم بہنوئی کو نشہ آور گولیاں دے کر بہن کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں