نامعلوم ملز موں کی فائرنگ شہری کا گھر چھلنی کردیا

نامعلوم ملز موں کی فائرنگ شہری کا گھر چھلنی کردیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم ملز موں نے فائرنگ کرکے شہری کا گھر چھلنی کردیا۔تھانہ سٹی سمندری کے علاقہ 466 چک میں۔۔

 رات کی تاریکی میں دو مسلح ملزمان طارق حسین نامی شہری کے گھر پر آئے اور اچانک اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں گھر کا گیٹ اور دیواریں گولیاں لگنے سے چھلنی ہوگئیں۔ جبکہ ملزم فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں