ساندہ :دوگروہوں میں فائرنگ سے 7افرادزخمی

لاہور(کرائم رپورٹر) ساندہ میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں سات افراد زخمی ہوئے۔
زخمیوں میں رفاقت ،مزمل ،فیضان ،ناصر ،مدثر ، ساجد اور عمران شامل ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے پانچ افراد کو طبی امداد دے کر ڈسچارج کر دیا گیا۔