اشتہاری ملزم کو پناہ دینے پرشہری کو گرفتار کر لیا گیا

 اشتہاری ملزم کو پناہ دینے  پرشہری کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آباد پولیس نے تلیانوالہ چوک میں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا، پولیس نے ملزم کے ساتھی شعبان کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں