منشیات فروش گرفتار، 10کلو چرس برآمد

  منشیات فروش گرفتار، 10کلو چرس برآمد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سوہدرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جمیل عباس منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 10کلوگرام چرس برآمد کر لی۔

ایس ایچ او تھانہ سوہدرہ مختاراحمد کا کہنا تھا کہ دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ عرصہ دراز سے وزیر آباد اور گوجرانوالہ شہر خصوصاََ علاقہ تھانہ سوہدرہ کے علاقوں میں منشیات فروشی کرتاتھا ۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں