رنگ روڈ پرٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

رنگ روڈ پرٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

لاہور( کرائم رپورٹر)گجر پورہ کرول گھاٹی رنگ روڈ پرٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہو گیا۔نوجوان عبور کرتے ہوئے کار کی ٹکر سے جاں بحق ہو اجس کی شناخت نہیں ہو سکی۔پولیس کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔

گجر پورہ کرول گھاٹی رنگ روڈ پرٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہو گیا۔نوجوان عبور کرتے ہوئے کار کی ٹکر سے جاں بحق ہو اجس کی شناخت نہیں ہو سکی۔پولیس کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں