پیرمحل:ملزم کی خاتون سے جنسی زیادتی، فحش ویڈیو بھی بنا ڈالی

پیرمحل:ملزم کی خاتون سے  جنسی زیادتی، فحش ویڈیو بھی بنا ڈالی

پیرمحل(نمائندہ دنیا)ملزم کی خاتون سے جنسی زیادتی، فحش ویڈیو بھی بنا ڈالی۔

کمالیہ روڈ پر واقع گاؤں 666/7گ ب کی رہائشی خاتون عشرت بی بی نے موقف اختیار کیا ہے کہ اوباش امجد علی نے جان سے مارنے کی دھمکی دے کر نہ صرف جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا بلکہ بلیک میل کرنے کی غرض سے فحش ویڈیو بھی بنا ڈالی ۔تھا نہ صدر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں