گاڑی کی ٹکر سے بچے کی موت ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

گاڑی کی ٹکر سے بچے کی موت  ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی کی ٹکر سے بچے کو موت کے منہ میں پہنچانے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ بائی پاس کے قریب شہزاد احمد نامی شہری کا بیٹا کام سے گھر واپس آ رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم لوڈر گاڑی نے بے قابو ہو کر اسے ٹکر دے ماری۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں