نوشہرہ ورکاں3:بجلی چور پکڑے گئے ،مقدمات درج

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر )بجلی چوری کرنے پر پر تین افراد پکڑے گئے۔۔۔
سرویلنس ٹیم نے دوران چیکنگ ابدال ساکن عابد آباد، رانا نوید احمد ساکن ندوسرا ، اور ذیشان وارث ساکن گرمولہ ورکاں کو غیر قانونی طریقے سے بجلی استعمال کرتے پکڑ کر مقامی تھانے میں مقدمات درج کرا دئیے ۔