2 ملزم گرفتار ، 50ہزارنقدی ، مال مسروقہ برآمد

2 ملزم گرفتار ، 50ہزارنقدی  ، مال مسروقہ برآمد

قصور(نمائندہ دنیا) آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزموں کو گرفتار کرکے 50ہزارنقدی اور مال مسروقہ برآمد کرلیا۔۔۔

لکھنیکے کے رہائشی ناصر جٹ اور اویس جٹ تھانہ علاقہ مصطفی آباد اور صدر قصور کے علاقہ سے مویشی چوری کرتے تھے ، چند یوم قبل انہوں نے ایک بیل چوری کرکے منڈی مویشیاں ضلع شیخوپورہ میں فروخت کیاتھا، جبکہ اویس نے وڈانہ کے رہائشی محمداکرم بھٹہ کو فائر مارا ،جس کے مقدمہ میں وہ اشتہاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں