ملزم نے سواری کی جیب سے موبائل فون نکال لیا
راہوالی( نمائندہ دنیا )جیب تراش نے سواری کی جیب سے موبائل فون نکال لیا۔۔۔
گوجرانوالہ کینٹ کا رہائشی محمد نصیر بسواری رکشہ گوجرانوالہ سے راہوالی آرہا تھا کہ راستے میں نامعلوم جیب تراش نے موبائل فون مالیتی 30ہزار روپے کا نکال لیا اور فرار ہوگیا ۔