بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )بوگس چیک کیش نہ ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع ماجرہ کلاں کے رہائشی اشفاق احمد نے 12لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے والے دلدار علی کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ۔
بوگس چیک کیش نہ ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع ماجرہ کلاں کے رہائشی اشفاق احمد نے 12لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے والے دلدار علی کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ۔