بیرون ملک جانے سے روکنے کیخلاف درخواست واپس لینے پر نمٹادی گئی

بیرون ملک جانے سے روکنے کیخلاف  درخواست واپس لینے پر نمٹادی گئی

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے بیرون ملک جانے سے روکنے کیخلاف عبدالمتین کی درخواست واپس لینے کی بنا پر نمٹادی۔

 ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی باجوہ نے عدالت کو بتایا درخواست گزار کو بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی گئی ، جس پر درخواست گزار وکیل نے پٹیشن واپس لے لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں