کم عمر لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کم عمر لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکے کو مبینہ طور پر قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔۔

۔مانانوالہ میں یاسین نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اس کے 12 سالہ بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں