گوجرہ :استری کے سوئچ سے کر نٹ لگنے پر چار بچو ں کی ما ں جا ں بحق

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)استری کے سوئچ سے کرنٹ لگنے سے چار بچو ں کی ما ں جا ں بحق ہو گئی ۔۔
محلہ قادری دربار کے آصف کی چالیس سا لہ اہلیہ گھر میں کپڑے استری کر نے کیلئے استری چلا نے لگی تو اسکے سوئچ سے کر نٹ کا شدید جھٹکا لگا جسکے باعث وہ بے ہو ش ہو گئی جو بعد ازاں دم توڑ گئی ،متوفیہ چار بچوں کی ما ں بیا ن کی جا تی ہے ۔