موٹرسائیکل سوار نے راہگیر خاتون کو ٹکر مار دی، جاں بحق

موٹرسائیکل سوار نے راہگیر  خاتون کو ٹکر مار دی، جاں بحق

چناب نگر(نامہ نگار)موٹرسائیکل سوار نے راہگیر خاتون کو ٹکر مار دی، خاتون جاں بحق ہو گئی۔

نواحی علا قہ کی رہائشی ستاں بی بی گذشتہ روز سودا سلف لیکر واپس گھر جا رہی تھی کہ راستے میں مخالف سمت سے آنے والے موٹرسائیکل سوار اس کو ٹکر مار دی جس کے باعث وہ دور جا گری اور جاں بحق ہوگئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں