کامونکے : مختلف واقعات میں ذہنی معذر و لڑکی سمیت 2افراد اغوا
کامونکے (نامہ نگار )مختلف واقعات میں ذہنی معذر و لڑکی سمیت 2افراد کو اغوا کرلیا گیا۔
محمد اخلاق کی بیٹی جسکا ذہنی توازن درست نہیں کو ہسپتال جاتے ہوئے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے۔بلال پارک کے جواں سالہ بھائی کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔