سیالکوٹ سے 2پتنگ باز گرفتار

سیالکوٹ سے 2پتنگ باز گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ مراد پور پولیس کے ایس ایچ او کاشف بٹ اور اے ایس آئی امجد خان نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 2 پتنگ فروش گرفتار کرلئے ، حسن اور روائید سے 300پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد کر لی۔

تھانہ مراد پور پولیس کے ایس ایچ او کاشف بٹ اور اے ایس آئی امجد خان نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 2 پتنگ فروش گرفتار کرلئے ، حسن اور روائید سے 300پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں