اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ٹھوکر ناکہ پر مشکوک گاڑی پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار۔ ٹیم نے اسامہ، سلیم کو گرفتار کرکے 2 جدید آٹومیٹک رائفلیں، میگزینز، گولیاں برآمد کرکے انہیں تھانہ چوہنگ کے حوالے کر دیا۔

ٹھوکر ناکہ پر مشکوک گاڑی پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار۔ ٹیم نے اسامہ، سلیم کو گرفتار کرکے 2 جدید آٹومیٹک رائفلیں، میگزینز، گولیاں برآمد کرکے انہیں تھانہ چوہنگ کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں