15پر جھوٹی اطلاع دینے والے پرمقدمہ درج
سیالکوٹ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ہیلپ لائن پکار ون فائیو 15پر جھوٹی اطلاع دینے پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ صدر پسرور کے علاقہ میں پولیس نے پولیس ہیلپ لائن پکار ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں علی کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
ہیلپ لائن پکار ون فائیو 15پر جھوٹی اطلاع دینے پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ صدر پسرور کے علاقہ میں پولیس نے پولیس ہیلپ لائن پکار ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں علی کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔