خاتون سے زیادتی

 خاتون سے زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے رشید پارک کی (خ)نے پولیس کو بتایا ملزم کی جانب سے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے رشید پارک کی (خ)نے پولیس کو بتایا ملزم کی جانب سے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں