احتجاج کے دوران سینٹری ورکرز کا لوڈر رکشہ ڈرائیور پر تشدد

 احتجاج کے دوران سینٹری ورکرز  کا لوڈر رکشہ ڈرائیور پر تشدد

بھلوال(نمائندہ دنیا)احتجاج کے دوران سینٹری ورکرز نے لوڈر رکشہ ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔پل نہر پر سینٹری ورکرز نے روڈ بلاک کر کے۔۔۔

 احتجاج کے دوران کیلے کا چھیلکہ مار جس پر لوڈ رکشہ کے ڈرائیور نے پوچھا کیوں مارا اس بات پر احتجاج کرنے والے سینٹری ورکرز نے لوڈر رکشہ کے ڈرائیور کوبہیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور مسلسل مارتے رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں