منشیات فروش رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں دھر لیا ،تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے منشیات فروش عدنان کو گرفتار گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 720 گرام چرس اور وٹک رقم برآمد کر لی۔
پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں دھر لیا ،تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے منشیات فروش عدنان کو گرفتار گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 720 گرام چرس اور وٹک رقم برآمد کر لی۔