اوباش ملز موں نے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اوباش ملز موں نے جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ مختار کالونی میں شیر عالم کی جواں سالہ بیٹی کام کے سلسلہ میں گھر کے باہر موجود تھی کہ اس دوران دو نامعلوم ملز موں نے اسے مبینہ طور پر زبردستی اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔