12سالہ بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش،ملزم کیخلاف مقدمہ درج

12سالہ بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے  کی کوشش،ملزم کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)12سالہ بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا محلے دار قانون کی زد میں آ گیا۔

 بتایا جاتا ہے کہ فیکٹری ایریا میں ساجد نامی شخص نے (م) کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی اور فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں